اسلام علیکم دوستوں
خوبصورت آواز اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک بہت پیارا تحفہ ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ کا میں جتنا شکر ادا کروں وہ کم ہے کہ اس نے
مجھے اس تحفے سے نوازا تو میں اللہ تعالیٰ کے اس تحفے کا صحیح استعمال کرتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا خوانی، تلاوت قرآن پاک ،اور مختلف موضوعات پر بیان بھی دیتا ہوں
۔میں قران پاک بھی حفظ کر رہا ہوں۔ اگر آپ کا ذوق اچھا ہے تو ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
Facebook: ZQ Naat Channel
Instagram :Qazi 1325
Gmail: imranhafsa320@gmail.com